بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کو صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی اور پاکستانی کپتان سلمان علی آغا سے مصافحہ کرنے پر غدار قرار دے دیا گیا۔
یہ واقعہ ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی رونمائی اور کپتانوں کی پریس کانفرنس کے موقع پر پیش آیا، جہاں سوریا کمار یادیو نے محسن نقوی اور سلمان علی آغا سے ہاتھ ملایا۔ تصاویر وائرل ہوتے ہی بھارتی انتہا پسندوں نے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
ایک صارف نے تبصرہ کیا: ’دیش یہ غداری کبھی نہیں بھولے گا۔